the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ،30جون(ایجنسی) پٹنہ ایئرپورٹ پر جمعہ کی شام اس وقت افراتفری مچ گئی جب پٹنہ سے دہلی جانے والی ایک انڈگو پرواز کے کیبن سے دھواں نکلنے لگا. اگرچہ کوئی بڑا حادثہ نہیں ہوا. تمام مسافر محفوظ ہیں. طیارے میں 174 مسافر سوار تھے. طیارے میں مرکزی وزیر رام کرپال یادو اور بہار بی جے پی کے سینئر لیڈر سشیل مودی بھی سوار تھے.

دراصل، پٹنہ سے دہلی آنے والی انڈگو پرواز 6E-508



حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچی. کیبن سے دھواں نکلتا دیکھ ہوائی جہاز کے کیپٹن نے احتیاط برتتے ہوئے تمام مسافروں کو ہوائی جہاز سے باہر نکالنا بہتر سمجھا. مسافروں کو آنا فانا میں محفوظ باہر نکالا گیا.


گرچہ طیارے کا نہ تو ٹائر پھٹے اور نہ ہی انجن میں کوئی آگ لگنے کے اشارہ تھے. معاملے کی معلومات فوری ڈی جی سی کو دی گئی. اس سلسلے میں اندرونی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے. پٹنہ آنے پر طیارے میں کسی بھی طرح کی کوئی تکنیکی خامی نہیں بتائی گئی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.